the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔22نومبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش میں آج صبح سے جونیر ڈاکٹروں نے ہڑتال شروع کر دی جسکے بعد پورہ سرکاری دواخانوں میں ایمرجنسی خدمات کے علاوہ تمام خدمات مسدود ہو چکی ہیں۔ جونیر



ڈاکٹروں کے ہرتال پر اس ریاست کے وزیر صحت کامنینی سرینواس نے اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری انتظامیہ کی جانب سے بات چیت کے لئے دعوت دینے کے اعلان کے باوجود اس قسم کا ہڑتال غیر مناسب ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.